نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ میں 60 میل کے مقام پر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا
نواب شاہ: 15 ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط 45 کلاس رومز پر مشتمل اسکول کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ میں 60 میل کے مقام پر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا نواب شاہ: 15 ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط 45 کلاس رومز پر مشتمل اسکول کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود
0 vue
Publié le 21/11/2026 13:53
1:56
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول اور قومی اسمبلی کی رکن بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ دوڑ میں 60 میل کے مقام پر گرلز اسکول کا افتتاح کردیا
نواب شاہ: 15 ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط 45 کلاس رومز پر مشتمل اسکول کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی موجود
نواب شاہ: اسکول میں دو لائبریریاں اور چھ لیبارٹریاں بھی شامل ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو بریفنگ