پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے نہیں، پورے پاکستان کی نمائندہ جماعت ہے!
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں۔ پیپلز پارٹی سندھ ہو یا پنجاب، ہر جگہ ایک ہی مؤقف رکھتی ہے۔
پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے نہیں، پورے پاکستان کی نمائندہ جماعت ہے! چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں۔ پیپلز پارٹی سندھ ہو یا پنجاب، ہر جگہ ایک ہی مؤقف رکھتی ہے۔
0 vue
Publié le 26/11/2026 18:12
1:03
پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے نہیں، پورے پاکستان کی نمائندہ جماعت ہے!
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں۔ پیپلز پارٹی سندھ ہو یا پنجاب، ہر جگہ ایک ہی مؤقف رکھتی ہے۔
1 commentaire
?
ہم قوم پرست نہیں بلکہ پاکستان پرست، عوام پرست اور وفاق پرست ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کا موقف واضح ہے کہ جو پنجاب اسمبلی یا سندھ اسمبلی کا فیصلہ ہوگا ہم اس کے ساتھ کھڑے ہونگے۔