مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے پاکستان کے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے روزگار کی تلاش میں ہیں، بزرگ دو وقت کی روٹی اور ادویات کے اخراجات میں اضافے پر پریشان ہیں، کسان اپنی فصل کی مناسب قیمت سے محروم ہے اور مزدور کو اس کی محنت کا پورا صلہ نہیں مل رہا۔

0 vue
Publié le 27/11/2026 14:14
2:02
مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے پاکستان کے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے روزگار کی تلاش میں ہیں، بزرگ دو وقت کی روٹی اور ادویات کے اخراجات میں اضافے پر پریشان ہیں، کسان اپنی فصل کی مناسب قیمت سے محروم ہے اور مزدور کو اس کی محنت کا پورا صلہ نہیں مل رہا۔
روٹی، کپڑا اور مکان اور عوام کی خوشحالی، پاکستان پیپلز پارٹی کی جدوجہد کا محور!