مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے بڑھتے ہوئے بوجھ تلے دبے عوام کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف ہے کہ نفرت، تقسیم اور سیاسی انتقام سے بالاتر ہو کر مزدور، کسان اور عام آدمی کے معاشی مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے۔
مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے بڑھتے ہوئے بوجھ تلے دبے عوام کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف ہے کہ نفرت، تقسیم اور سیاسی انتقام سے بالاتر ہو کر مزدور، کسان اور عام آدمی کے معاشی مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے۔
0 vue
Publié le 28/11/2026 10:43
1:58
مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے بڑھتے ہوئے بوجھ تلے دبے عوام کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف ہے کہ نفرت، تقسیم اور سیاسی انتقام سے بالاتر ہو کر مزدور، کسان اور عام آدمی کے معاشی مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے۔
1 commentaire
?
یہ وقت سیاسی محاذ آرائی کا نہیں، عوام کو ریلیف دینے اور ان کے مسائل حل کرنے کا ہے۔