زمینی حقائق کا ادراک، قومی اتحاد اور سیاسی استحکام ہی پاکستان کو آنے والے مشکل حالات سے نکالنے کا راستہ ہیں!
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اہم پیغام کہ قیادت کی ذمہ داری عوام کو گمراہ کرنا نہیں بلکہ انہیں سچائی اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنا ہے۔
زمینی حقائق کا ادراک، قومی اتحاد اور سیاسی استحکام ہی پاکستان کو آنے والے مشکل حالات سے نکالنے کا راستہ ہیں! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اہم پیغام کہ قیادت کی ذمہ داری عوام کو گمراہ کرنا نہیں بلکہ انہیں سچائی اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنا ہے۔
0 views
Published on 26/11/2026 16:32
2:23
زمینی حقائق کا ادراک، قومی اتحاد اور سیاسی استحکام ہی پاکستان کو آنے والے مشکل حالات سے نکالنے کا راستہ ہیں!
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اہم پیغام کہ قیادت کی ذمہ داری عوام کو گمراہ کرنا نہیں بلکہ انہیں سچائی اور حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنا ہے۔
1 comment
?
انہوں نے خبردار کیا کہ معاشی بحران اور خطے میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کا بوجھ عوام مہنگائی، غربت، بے روزگاری، اشیائے خورونوش اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں جبکہ کسان ڈی اے پی، یوریا اور ڈیزل کے مہنگے اخراجات کی صورت میں برداشت کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کی سیاست اور نظام کو حقیقی ری سیٹ کی ضرورت ہے تاکہ قومی اتحاد، سیاسی استحکام اور تمام ریاستی اداروں کے درمیان اعتماد بحال کرکے ملک کو آنے والے چیلنجز کا متحد ہو کر مقابلہ کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔