اختلافِ رائے کو غداری سے جوڑنے کے بجائے برداشت، مکالمے اور جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہوگا!
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود تمام فریق محبِ وطن پاکستانی ہیں اور ہر شخص کو اپنا مؤقف پیش کرنے اور دوسروں کی رائے برداشت کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔
اختلافِ رائے کو غداری سے جوڑنے کے بجائے برداشت، مکالمے اور جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہوگا! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود تمام فریق محبِ وطن پاکستانی ہیں اور ہر شخص کو اپنا مؤقف پیش کرنے اور دوسروں کی رائے برداشت کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔
0 views
Published on 26/11/2026 18:23
1:16

0 comments
?