چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ ملا کر 1973 کا متفقہ آئین دیا۔

0 views
Published on 26/11/2026 17:53
1:53
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ ملا کر 1973 کا متفقہ آئین دیا۔
1 comment
?
پیپلز پارٹی کے پاس اکثریت ہونے کے باوجود پارٹی منشور کو آئین بنانے کے بجائے قومی اتفاقِ رائے کو ترجیح دی گئی۔ اسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے 18ویں ترمیم بھی اتفاقِ رائے سے منظور کرائی گئی،۔